ویزا

ٹیگس - ویزا
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس بار زائرین کو زیادہ پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ہر سال زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441436    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ یمن میں مسلمان ملکوں کی دولت سے خریدے گئے امریکی اسلحہ سے مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ کشمیر میں 80 لاکھ مسلمانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا مگر کسی نے کھل کر حمایت نہیں کی ۔
خبر کا کوڈ: 441433    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

مرکز اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایرانی ذمہ داروں نے اپنے سفر شهر نجف اشرف عراق کے دوران مرجع تقلید عراق آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 440848    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

حکومت پاکستان نے اسرائیلی باشندوں کے لئے ویزہ کی فراہمی سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 439506    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

بحرین نے ملک میں داخل ہونے والے قطری شہریوں کے لیے ویزا لازمی قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431635    تاریخ اشاعت : 2017/11/02

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر :
مہدی ہنر دوست نے کہا : ایرانی سفارتخانے كی جانب سے رواں سال طبی سرٹیفیكیٹ كو ختم كر كے زائرین كے لئے مزید سہولت فراہم كی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431575    تاریخ اشاعت : 2017/10/29

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کو عمرہ ویزے دینے میں بھی لیت و لعل سے کام لینا شروع کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428520    تاریخ اشاعت : 2017/06/13

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اوراقدام میں پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں۴۰ فیصد کمی کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428309    تاریخ اشاعت : 2017/05/30

یورپی پارلیمنٹ نے امریکی شہریوں کے یورپی ملکوں میں داخلے کے لئے ویزا کی شرط عائد کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426643    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

عراقی وزیر داخلہ نے اطلاع دی:
رسا نیوز ایجنسی - عراقی وزیر داخلہ نے مھران بارڈر کا معاینہ کرتے ہوئے ایک سے دو ماہ کی مدت کے لئے اربعین کا ویزا صادر کئے جانے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 8607    تاریخ اشاعت : 2015/10/26