ٹیگس - کمال خرازی
کمال خرازی :
ایران کی خارجہ تعلقات کی سٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 440858 تاریخ اشاعت : 2019/07/21
ایران کے سابق رزیر خارجہ :
کمال خرازی نے کہا : جب تک امریکہ اپنی جارحانہ اور دھمکی آمیز پالیسیوں سے دستبردار نہیں ہوتا تو ایران کی جانب سے اس کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کا ہرگز امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437115 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
کمال خرازی :
خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سیاسی اور اسٹریٹجک سائنسی سنٹرز کو تکفیری اور سلفی دہشتگردوں کے ذہنی بنیادوں کی بہتر شناخت کے لئے دوسری تنظیموں کے ساتھ ایسی نشستوں کا انعقاد کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 436604 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
کمال خرازی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا : جوہری معاہدہ دوسرے فریق کی پاسداری تک ہم اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 434840 تاریخ اشاعت : 2018/01/30