امیر عبداللہیان

ٹیگس - امیر عبداللہیان
امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441023    تاریخ اشاعت : 2019/08/10

امیر عبداللہیان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ نائجیریا کی حکومت کو شیخ زکزاکی کے علاج اور معالجہ کے سلسلے میں کوتاہی اور غفلت سے کام نہیں لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440892    تاریخ اشاعت : 2019/07/25