محمد حسین محنتی

ٹیگس - محمد حسین محنتی
امیر جماعت اسلامی سندھ پاکستان:
امیر جماعت اسلامی سندھ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ امام حسین(ع) نے اسلامی عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد و شہادت کا راستہ اپنایا تاکید کی: دیانتدار قیادت اور اسلام کا عادلانہ نظام ہی موجودہ تمام مسائل کا حل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443616    تاریخ اشاعت : 2020/09/02

جماعت اسلامی سندھ کے امیر :
محمد حسین محنتی نے کہا کہ اسلامی ملک پاکستان میں دینی مدارس و مساجد پر پابندیاں تو دوسری جانب سینماگھروں کو سبسڈی اور ملک میں قادیانی نواز پالیسی کا تاثر بڑھتا جا رہا ہے جو کہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔
خبر کا کوڈ: 440897    تاریخ اشاعت : 2019/07/25