ٹیگس - قادیانی
جماعت اسلامی سندھ کے امیر :
محمد حسین محنتی نے کہا کہ اسلامی ملک پاکستان میں دینی مدارس و مساجد پر پابندیاں تو دوسری جانب سینماگھروں کو سبسڈی اور ملک میں قادیانی نواز پالیسی کا تاثر بڑھتا جا رہا ہے جو کہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔
خبر کا کوڈ: 440897 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ آئین کے تحت غیر مسلم قرار پانے کے بعد قادیانی وں کا مسلمان ہونے پر اصرار کرنا ریاست کے آئین اور قانون سے انحراف ہے۔
خبر کا کوڈ: 437072 تاریخ اشاعت : 2018/09/06