Tags - زائر
پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو زائر ین کے مسائل و مشکلات کا بہانہ نہ بنایا جائے۔
News ID: 442184    Publish Date : 2020/02/26

اس وقت ایران و عراق کی بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے ۔
News ID: 441451    Publish Date : 2019/10/12

اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک چالیس ہزار پاکستانی زائر ین ایران میں داخل ہوچکے ہیں
News ID: 441449    Publish Date : 2019/10/12

عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائر ین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
News ID: 441417    Publish Date : 2019/10/02

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے واضح طور سے کہا: اهل بیت (علیهم السلام) ہمارے سچے اور حقیقی رھبر ہیں، ہر قسم کی تبدیلی اور اصلاح اپ کی سیرت کے مطابق ہونا چاہئے ۔
News ID: 441243    Publish Date : 2019/09/07

مرجع تقلید نجف اشرف نے قرآن کریم اور ائمہ معصومین(ع) سے موصولہ اسلامی تعالیمات کے تحفظ پر زور دیا ۔
News ID: 441164    Publish Date : 2019/08/28

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ اہل بیت اطھار علیھم السلام کا راستہ حقیقی اسلام کی دستیابی کا بہترین اور معتبر راستہ ہے ۔
News ID: 441143    Publish Date : 2019/08/26

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ معصومین(ع) کے حرم مقدس کی خدمت ، الھی نعمت ہے جس پر شکر ادا کرنا چاہئے ۔
News ID: 440902    Publish Date : 2019/07/27

آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے عالم دین نے بیان کیا: حضرت اباعبدالله الحسین علیہ السلام کے زائر ین اپنے نفس کا ضرور محاسبہ کریں ، ماضی میں انجام دی ہوئی گناہوں کو یاد کریں اور استغفار کریں یا اس کے تکرار نہ کرنے کا عھد کریں ۔
News ID: 437496    Publish Date : 2018/10/24

حجت الاسلام و المسلمین پناهیان:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اہل میڈیا، مغربی دنیا کی طرف سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی خبروں کے بایکاٹ کئے جانے پر عکس العمل پیش کریں کہا: پیغام امام حسین کو دنیا کے کانوں تک پہونچا اہل میڈیا کی اہم ذمہ داری ہے ۔
News ID: 437456    Publish Date : 2018/10/20

News ID: 437422    Publish Date : 2018/10/17

اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائر ین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
News ID: 437376    Publish Date : 2018/10/13

سکاٹ لینڈ سے ایک زائرہ؛
اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک زائر ہ نے اپنے احساسات کو بیان کرتے ہوئے کہا: میری زندگی میں امام رضا علیہ السلام کا بہت اہم کردار ہے اور آپ(ع) کی زیارت نے میری زندگی میں نئے راستے کھولے ہیں۔
News ID: 436802    Publish Date : 2018/08/07

چہلم امام حسین (ع) کے زائر ین کو تنگ کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب بھی ہزاروں زائر ین سخت سردی میں کوئٹہ اور رکنی میں کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں۔
News ID: 431621    Publish Date : 2017/11/01

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
قرآن کریم کے مفسر نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کریم ایک مدون و مرتب شدہ قانون ہے اور انسانی زندگی کو منظم کرنے والا ہے کہا : قرآن تمام فکری و روحی و ذہنی بیماری کا علاج کرتا ہے اور بہت سارے دردوں کا بھی معالجہ کرتا ہے ۔
News ID: 429382    Publish Date : 2017/08/08