اسلام قبول

ٹیگس - اسلام قبول
یوکرینی نومسلم خاتون:
یوکرین کی نومسلم خاتون محترمہ ویکٹوریہ کا کہنا ہے کہ میں نے دین اسلام کو اس لئے قبول کیا کیونکہ یہ دین فطرت انسانی کے عین مطابق ہے
خبر کا کوڈ: 440391    تاریخ اشاعت : 2019/05/15

اٹلی کے ایک جوان نے اسلام قبول کرنے کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا :
اٹلی کے ایک جوان نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر اسلام قبول کیا اور اپنا نام رضا انتخاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 439515    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضر ہو کر ایک کینیڈین جوان مسلمان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 425376    تاریخ اشاعت : 2016/12/30