ٹیگس - شھید عارف حسین حسینی
ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے بتایا کہ برسی کا اجتماع چار اگست کو اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں شام 5 بجے شروع ہوگا، اس موقع پر ناصران ولایت کانفرنس منعقد ہوگی جس میں مرکزی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 440967 تاریخ اشاعت : 2019/08/03