امداد - صفحه 2

ٹیگس - امداد
آیت الله جوادی آملی:
آیت الله جوادی آملی نے فرمایا: فقراء کی امداد اسلام کا عالمی پروگرام ہے،نعمتوں کا صحیح استعمال اور دوسروں کی دست گیری نعمت کا شکر یہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439669    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

یمن سے ایسی خبریں آرہی ہیں کہ اس ملک کے مظلوم اور محصور عوام کے لئے فراہم کی جانے والی بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحادی فوجی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439542    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

شہزادہ خالد بن عبدالعزیز :
سعودی وزیر توانائی کی سربراہی میں آنے والے وفد نے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439516    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے ۱۲ ارکان کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436785    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی عوام کے لئے پچھتر ٹن امداد ی سامان روانہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425117    تاریخ اشاعت : 2016/12/17

شام کے شمالی شہر حلب کے مشرقی علاقوں سے نکلنے والے لوگوں میں اسلامی جمہوریہ ایران نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424843    تاریخ اشاعت : 2016/12/03

ماہ رحمت ماہ رمضان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی امداد کی ۔
خبر کا کوڈ: 6982    تاریخ اشاعت : 2014/07/06