ٹیگس - ایت اللہ اعرافی
کرونا وائرس کے حوالے سے؛
مجمع علمائے شیعہ جنوب ھند کے موسس اور جنرل سیکریٹری نے ھندوستان کے موجودہ حالات کے پیش ںظر ایت اللہ اعرافی کے خط کو امیدوں کی کرن جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442674 تاریخ اشاعت : 2020/05/08
کرونا وائرس کے حوالے سے؛
سفینۃ النجات دہلی کے ایڈیٹر اور بین الاقوامی مبلغ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور دینی رہنماوں کے نام آیۃ اللّٰہ اعرافی کے خط کو ھندوستانی معاشرہ سے ان کے اخلاص کی نشانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442673 تاریخ اشاعت : 2020/05/08
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ «تنظیم المکاتب» کے سربراہ نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں کہا: اپ کا خط منحوس کرونا وائرس سے لڑنے میں قوت قلب کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442668 تاریخ اشاعت : 2020/05/07
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین اور حوزات علمیہ کے سربراہ کے خط کی علمائے ھندوستان نے حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 442641 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
آیت الله اعرافی:
شھر مقدس قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا نے مغربی دنیا سے دلی وابستگی اور لگاو ختم کرنے کا بہترین سبق سیکھایا تاکید کی: اپنے قدموں پر کھڑے ہونا اور اگے کی جانب قدم بڑھانا اور ناڈرنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442505 تاریخ اشاعت : 2020/04/13
آیت الله اعرافی:
حوزات علمیہ ایران کے سربراہ نے حوزہ علمیہ میں افراد کی تربیت کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: صحیح اور دقیق اطلاع رسانی کے لئے ہم اپ کے شکر گزار ہیں اور اپ کی کامیابی کی دعا کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441000 تاریخ اشاعت : 2019/08/07