ٹیگس - اسٹوڈنٹس
رهبر معظم انقلاب:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی و اسلامی افکار کی بنیاد پر ایران کے لئے مفید سائنسی ترقی کا بھرپور امکان پایا جاتا ہے اور ایران کے ممتاز ذہانت اور علمی صلاحیت کے مالک نوجوانوں کو چاہئے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے افق کو وسیع تر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 441004 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
بھٹ شاہ ضلع مٹیاری پاکستان:
اے ایس او پاکستان کا ۴ روزہ ۴۷ واں سالانہ مرکزی راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ کنونشن ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435087 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
خبر کا کوڈ: 422238 تاریخ اشاعت : 2016/04/26