ٹیگس - نیکی
اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے ۔۔ ۔
خبر کا کوڈ: 442640 تاریخ اشاعت : 2020/05/05
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ :
حضرت آیت الله مظاهری نے اس بیان کے ساتھ کہ تمام چودہ معصومین علیہم السلام فرماتے ہیں مومن انسان دوسروں کے لئے وہ چیز نہیں چاہتے ہیں جو خود پسند نہ کرتے ہوں کہا : حسادت دوسروں کی بد خواہی کا سبب ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442601 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
جہاں تک ہو سکے انسان نیکی اور مدد مخفی طور پہ اور چھپ کے انجام دے اور ائمہ علیہم السلام کا بھی یہی طریقہ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442522 تاریخ اشاعت : 2020/04/16
مسجد کوفہ کے امام جماعت:
مسجد کوفہ عراق کے امام جماعت نے واضح طور سے کہا کہ نیکی معاشرہ کی تطھیر اور تکمیل کا سبب ہے لہذا سبھی کو اس نیک عمل کی جانب دعوت دینی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441053 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ اس دنیا میں طاقت و قدرت اور مقام و منصب سب فانی ہے اور صرف انسان کا نیک عمل ہی باقی رہنے والا ہے کہا : نیک و صالح عمل آخرت کے لئے انسان کا عظیم سرمایہ ہے کبھی بھی ختم و تباہ ہونے والا نہیں ہے یہ انسان کے ساتھ قیامت تک باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435525 تاریخ اشاعت : 2018/04/10