امام علی(ع)

ٹیگس - امام علی(ع)
عارف حسین الجانی:
عارف حسین الجانی نے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کے موقع پر کہا کہ امام علی(ع) کی سیرت تمام عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442268    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

نجف اشرف عراق:
خبر کا کوڈ: 441094    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

آیت الله سبحانی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله سبحانی نے پیغمبر (ص) و امام علی (ع) کی فضیلت اور علم کے سلسلہ میں اصبغ بن نباتہ سے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس روایت میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام علی (ع) کو اسلامی امت کے باپ و سرور میں شمار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428601    تاریخ اشاعت : 2017/06/18

آیت ‌الله استادی:
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کی نامور شخصیت آیت ‌الله استادی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آج بھی شیعہ کے ہونے کے جرم میں قبروں سے نکال کر افراد کے سر و تن میں جدائی کی جارہی ہے تاکید کی : حوزہ علمیہ اور طلاب پورے اخلاص اور تمام توانائی کے ساتھ مکتب تشیع کی ترویج کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5440    تاریخ اشاعت : 2013/05/25