حضرت علی علیہ السلام

ٹیگس - حضرت علی علیہ السلام
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم :
بحرینی عالم دین و رہنما نے کہا کہ آمسلمانوں کی فکری ، علمی اور مذہبی مرجعیت اور ان کا اعلی مقام اسی وقت ثابت ہوگا جب وہ اہلبیت اطہار اور آئمہ طاہرین علیھم السلام کی امامت پر استوار ہوگا
خبر کا کوڈ: 441103    تاریخ اشاعت : 2019/08/20

قوسین حق :
جمعیت مشائخ پاکستان کے چیئرمین نے کہا : حضرت علی علیہ السلام کی خدمات تاریخ اسلام کا ناقابل فراموش باب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428636    تاریخ اشاعت : 2017/06/20

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سی سی پی او لاہور امین وینس کی زیرصدارت امن کمیٹی کے ممبران کا اجلاس ہوا۔
خبر کا کوڈ: 428499    تاریخ اشاعت : 2017/06/11

سید سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : ہم سب پر فرض ہے کہ اہلبیت کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے آج اسلام کیلئے ہر قسم کی قربانی دیں اور آج کے دور کے سب سے بڑے فتنہ اسرائیل اور امریکہ اور ان کے نمک خواروں کو ذلیل و رسوا کریں۔
خبر کا کوڈ: 427428    تاریخ اشاعت : 2017/04/11