ٹیگس - آیت الله کاظم صدیقی
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے امام علی علیہ السلام کو خدا کے اسم اعظم ، اس کی جلالت اور اس کے جمال کا مظھر جانا اور کہا: روز غدیرخم ، قرآن اور دین الهی کو تحریف اور نابودی سے نجات کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441111 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: اللہ کی رسّی انسان کو اسفل السافلین ، ظلمت کی گہرائیوں اور حیرانی و پریشانی سے نجات دیتی ہے نیز اسے عرش آعظم تک لے جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438873 تاریخ اشاعت : 2018/12/12

آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک بیت المقدس کے دفاع میں صرف بیانات دینے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 432281 تاریخ اشاعت : 2017/12/16
آیت الله کاظم صدیقی :
حوزہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : امام حسین علیہ السلام نے تلوار انتقام کے لئے نہیں اٹھایا تھا بلکہ جنگ الہی حکم کو انجام دینے کے لئے کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 431842 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
آیت الله کاظم صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : داعش امریکی ، صیہونی ، عبری اور خطے کے دوسرے خائنوں کے ساتھ مل کر سازش کے ذریعہ مقاومت فرنٹ کو کمزور کر کے اسرائیل غاصب حکومت کے لئے تحفظی حصار قائم کرنے کی کوشش میں تھا ۔
خبر کا کوڈ: 431832 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جنرل اسمبلی میں کئی گئی تقریر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ بے شعور، جھوٹا اور جنگ پسند ہے۔
خبر کا کوڈ: 430063 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
آیت اللہ کاظم صدیقی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کو منحوس اور شر انگیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے بعد آل سعود کے ظلم و ستم کی تیغ مزید تیز ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428908 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
آیت الله کاظم صدیقی:
تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ انسان دعا کے ذریعہ خدا سے قریب ہوجاتا ہے ، دعا کی شناخت در حقیقت دوا کی شناخت ہے ، دعا کرنے والا خدا سے قریب ہوکر سکون محسوس کرتا ہے کہا: دعا کا پڑھنا تلاوت قران کریم سے افضل و بہتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428618 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
آیت الله کاظم صدیقی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ بعض چابھیاں تالے بند بھی کرتی ہیں اور کھولتی بھی ہیں مگر حکام جس چابھی کی بات کرر ہے ہیں وہ بظاھر فقط تالا بند کرتی ہے کھولتی نہیں ہے جبکہ تقوی الھی ایک ایسی چابھی ہے جو فقط تالے کھولتی ہے ، جب تک حکمراں فقرا کو نہ سمجھیں گے حضرت حجت (عج) ظھور نہیں فرمائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424420 تاریخ اشاعت : 2016/11/12