انسانیت کا قاتل

ٹیگس - انسانیت کا قاتل
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نےکہا کہ متحدہ عرب امارات مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام اور انسانیت کی دھجیاں بکھیرنے پر مودی کو اعزاز دینا چاہتا ہے، متحدہ عرب امارات کے اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441117    تاریخ اشاعت : 2019/08/22