Tags - غدیر خم
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علی علیہ السلام کے روبرو کھڑے ہو کر لوگوں کو کہا: جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا علی مولا ہے، خدایا جو بھی علی سے دوستی کرے اس سے دوستی کر اور جو بھی علی سے دشمنی کرے اس سے دشمنی کر۔
News ID: 443402 Publish Date : 2020/08/09
حجت الاسلام احمد مروی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے کے لئے غدیر کا پیغام عزت ، خود مختاری اور مودت پیغام ہے اور پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غدیر خم میں صرف امیر المومنین علی (ع) کو متعارف نہیں کرایا بلکہ انھوں نے ہمیشہ کے لئے تاریخ بشریت کو امامت اور ولایت کی راہ دکھائی ہے ۔
News ID: 441120 Publish Date : 2019/08/22
آیت الله موسوی جزایری :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله موسوی جزایری نے اہواز کے مدرسہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) میں عید غدیر کی مناسب سے طلاب کے درمیان اپنی تقریر میں بیان کیا : غدیر خم کا انکار اسلام کے ساتھ عظیم خیانت ہے ۔
News ID: 7360 Publish Date : 2014/10/14