انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم

ٹیگس - انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم
آیت الله بطحائی نے «انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم» کے بیانیہ کی نشست میں:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عصر حاضر میں ملک کی مشکلات کی بنیاد دشمن کی پابندیاں نہیں ہیں، ملک کے ذمہ دار طبقہ کو غیر ذمہ داری اور بے توجہی کی بہ نسبت متنبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441126    تاریخ اشاعت : 2019/08/24