ٹیگس - ہلپ لائن
ضلعی مجسٹریٹ دفاتر میں فون کرنے کیلئے آنیوالے کشمیری والدین کا کہنا ہے فون نمبر ملانے سے قبل انہیں ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ ایک دوسرے کا حال پوچھ لیں لیکن فون پر کسی کو قطعی یہ نہ بتائیں کہ کشمیر میں حالات خراب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441155 تاریخ اشاعت : 2019/08/27