ٹیگس - یزید ملعون
ڈاکٹر طاہرالقادری :
قائد تحریک منہاج القرآن نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ حق تھے اور یہ حق قیامت تک کیلئے باوقار اور سربلند رہے گا، یزید ملعون نے اقتدار پر قبضہ مستحکم کرنے کیلئے اہلبیت اطہارؑ پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور تاریخ انسانی کا بدترین گناہ اور جرم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441191 تاریخ اشاعت : 2019/09/01