Tags - بصیرت
News ID: 443609 Publish Date : 2020/09/01
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ بے بصیرت قیادت پیروکاروں کو گمراہ کر دیتی ہے، ہدف کے حصول کیلئے قیادت کا با بصیرت ہونا لازم ہے، قیادت بے بصیرت ہوگی تو نہ خود منزل پر پہنچے گی نہ پیروکاروں کو لے کر جائے گی۔
News ID: 443458 Publish Date : 2020/08/15
حجت الاسلام سید کاظم عباس نقوی :
حجت الاسلام سید کاظم عباس نقوی نے کہا کہ آزمائش کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوسکتا اور تمام آزمائشیوں سے آسانی سے گزارنے والی خوبی بصیرت ہے۔
News ID: 441210 Publish Date : 2019/09/03
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تیز بصیرت حضرت عباس علمدار (ع) کی اہم خصوصیات میں سے تھی ، کہا : یہ بصیرت اس حد تک تھی کہ حضرت تمام حالات کو ابدیت تک مشاہدہ کرتے تھے ۔
News ID: 435662 Publish Date : 2018/04/22
تہران کے امام جمعہ :
آیت الله موحدی کرمانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ہماری عوام کو یہ فکرنہیں کرنی چاہیئے کہ امریکا سے بات چیت سے ان کی مشکلات و مسائل حل ہو جائے نگے بیان کیا : امریکا اسلام کا دشمن ہے اور وہ اس اسلام سے طمانچہ کھا چکا ہے ؛ امریکا کا ایران سے کوئی مسئِلہ نہیں ہے جیسا کہ انقلاب اسلامی سے پہلے امریکا کا ایران سے کسی بھی طرح کا مسِئلہ تھا بلکہ ان لوگوں کے مسائل ایران کے اسلامی ہونے کی وجہ سے ہے ۔
News ID: 422681 Publish Date : 2016/08/18
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ معاد کی دلیلوں میں سے ایک دلیل تخلیقی نظام کا حق ہونا ہے بیان کیا : بصیرت کی بنیاد وہی عقل ہے ، اگر کوئی شخص عقل رکھتا ہو تو وہ صاحب بصیرت ہے ، جو لوگ جو صاحب عقل و فہم ہیں وہ قیامت کے مسئلہ پر یقین رکھتے ہیں کہ بغیر قیامت کے نظام ممکن نہیں ہے ۔
News ID: 9092 Publish Date : 2016/02/21
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ صرف بصیرت کے ذریعہ فتنہ کے جنگ کو ختم کیا جا سکتا ہے بیان کیا : حق کے ساتھ باطل کی ملاوٹ فتنہ ہے ، اگر حق کو باطل سے الگ کر دیا جائے تو کوئی باطل کی طرف نہیں جائے گا ۔
News ID: 7628 Publish Date : 2014/12/28
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے بصیرت منصوبہ کو سماج میں ایمان و روحانیت کی ترقی و مضبوطی کا سبب جانا ہے اور کہا : اس وقت کا معاشرہ بصیرت کا محتاج ہے ۔
News ID: 6766 Publish Date : 2014/05/15
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے بصیرت منصوبہ کو سماج میں ایمان و روحانیت کی ترقی و مضبوطی کا سبب جانا ہے اور کہا : اس وقت کا معاشرہ بصیرت کا محتاج ہے ۔
News ID: 6765 Publish Date : 2014/05/15
آیت الله مصباح یزدی نے ایران کے شہر کرد میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے ایران میں چند سال قبل رونما ہوئے فتنہ کو بعض لوگوں کی بصیرت کی کمزوری کا سبب جانا اور کہا : معاشرے میں ثقافت کے نظم کا فقدان ثقافتی ماہرین کے تفکرات عوام تک نہیں پہوچنے کی وجہ سے ہے ۔
News ID: 5809 Publish Date : 2013/08/15