ٹیگس - شعائر حسینی
آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار:
حضرت آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے شعائر حسینی کا احیاء واجب جانا اور کہا کہ شعائر حسینی کا احیاء ، شعائر دین کا احیاء اور ملت اسلامیہ کی تقویت کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441266 تاریخ اشاعت : 2019/09/11
آیت الله یعقوبی:
عراق کے ایک عالم دین نے بیان کیا ہے کہ بے بصیرت و منافق افراد کی طرف سے کسی قسم کا اقدام مومنین کی طرف سے شعائر حسینی کو انجام دینے میں موانع نہیں ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 441213 تاریخ اشاعت : 2019/09/03