Tags - شہری آزادی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ریاست مدینہ کے ریاست نعرے لگانا اور دوسری جانب شہری آزادی وں پر قدغن لگانا یا حکمرانوں کی ناک کے نیچے عوام میں دوریاں پیدا کرنے کے حربے بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے ۔
News ID: 441247 Publish Date : 2019/09/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ محرم الحرام کی آمد آمد ہے اور سیکورٹی یا دیگر وجوہات کی بنا پر شہری آزادی وں پر قدغنوں کے بیانات سامنے آرہے ہیں جونا قابل قبول ہیں۔
News ID: 437098 Publish Date : 2018/09/09