ٹیگس - سامراحیت
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے ذریعے کمزور کرنے کی اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں کی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 439530 تاریخ اشاعت : 2019/01/14