ٹیگس - شیطان بزرگ
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کی تکرار کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ سخت شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور بڑا شیطان سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 441315 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری نے کہا کہ عاشقان امام عصرؑ کو شیطان بزرگ امریکہ اور شیاطین عالم کے تیروں پر نظر رکھنی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 435721 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ۱۳ مئی بروز اتوارامریکہ اور اس کے حواریوں کے ظلم کے خلاف ملک گیر یوم مردہ امریکہ منائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435616 تاریخ اشاعت : 2018/04/19