ٹیگس - سیکورٹی کے انتظامات
جواد الغزالی :
عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441335 تاریخ اشاعت : 2019/09/22