ٹیگس - چہلم امام حسین(ع)
سی سی پی او نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام اور چہلم کے موقع پر لاہور پولیس نے شہریوں بالخصوص عزاداروں کے تحفظ کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے، شہریوں اور عزادار تنظیموں نے بھی پولیس کیساتھ بھرپور تعاون کیا۔
خبر کا کوڈ: 441497 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
ایران و عراق میں ماہِ صفرالمظفر کا چاند نظر آگیا ہے جبکہ پاکستان و ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا۔
خبر کا کوڈ: 441400 تاریخ اشاعت : 2019/09/30