ٹیگس - متحد
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی کے مودی منصوبے پر کیوں خاموش ہے، ہندو دہشتگردی امن عالم کیخلاف خطرہ بن چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441454 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
مولوی علی رضا یعقوبی :
سمنگان گاؤں کےاہل سنت امام جماعت نے کہا: ایرانی مسلمان قرآنی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے آپس میں متحد ہیں اور مقام معظم رہبری کے تابع و مطیع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436866 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
حجت الاسلام ساجد نقوی :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کوئی مکاتب فکر کسی بھی مکاتب فکر کی مقدسات کی توہین جائیز نہیں سمجھتا ۔
خبر کا کوڈ: 435786 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : امریکا اور بڑے بڑے دعوے کرنے والی طاقتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9257 تاریخ اشاعت : 2016/04/12