قیام امن

ٹیگس - قیام امن
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ صرف ناجائز صہیونی ریاست ہے جو علاقے کی کشیدگی اور خطے میں تناؤ سے غلط فائدہ اٹھاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441455    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے کہا : میانمار کی انسانی تباہی اور مظلوم مسلمانوں کے قتل عام ایک وحشیانہ اقدام ہے اسی لئے سب کو میانماری حکومت اور فوج کی مذمت اور مسلمانوں کی انسانی امداد کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 429981    تاریخ اشاعت : 2017/09/17

جنرل محمد علی جعفری :
پاسداران انقلاب فورس کے سربراہ نے کہا : دشمن، ایران اور خطے کے لئے متعدد سازشیں تیار کیں مگر وہ ہر بار اپنے عزائم میں ناکام ہوا ہے تاہم اب بھی وہ اپنی سازشوں سے باز نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 428984    تاریخ اشاعت : 2017/07/13