کربلائے معلی

ٹیگس - کربلائے معلی
احمد صادق نے بتایا ہے کہ کربلا میں جاری مراسم عاشوراء اور عزاداری کو براہ راست نشر کرنے کے لیے تمام میڈیا ہاؤسز کو بلا معاوضہ فریکوئنسی فراہم کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443568    تاریخ اشاعت : 2020/08/27

آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام احمد الصافی نے اس ھفتہ شھر کربلائے معلی میں نماز جمعہ کے خطبہ میں عراق کی اصلاحات کو داعش سے جنگ کرنے سے بھی زیادہ سنگین بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 441757    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ نجف تا کربلا پر ہجوم اور طویل کارروان عشق و عقیدت میں تمام اسلامی فرقوں کے زائرین کا اجتماع اتحاد امت کی مضبوط بنیاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 441471    تاریخ اشاعت : 2019/10/20

اب تک 100 ہزار سے زائد پاکستانی زائریں کربلائے معلی میں منعقدہ اربعین حسینی کی جلوس عزا کی تقریب کی شرکت کیلیے میرجاوہ سرحد سے ملک میں داخل ہوئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 441466    تاریخ اشاعت : 2019/10/15

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے اربعین حسینی کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437571    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

خبر کا کوڈ: 437502    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

خبر کا کوڈ: 437502    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

شھید آرگنائزیشن کے زیر اھتمام حرم مطهر امام حسین (ع) کربلائے معلی میں شھداء اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427281    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے دسیوں لاکھ زائرین اور عزادار کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں جبکہ دو کروڑ عاشقان حسینی نجف کربلا ملین مارچ میں شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424586    تاریخ اشاعت : 2016/11/20

کل کربلائے معلی میں؛
رسا نیوز ایجنسی - باب‌الحوائج حضرت ابوالفضل العباس(ع) کی نئی ضریح کی رونمائی کی تقریب کل کربلائے معلی میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 9175    تاریخ اشاعت : 2016/03/16

نئے تعلیمی سال کے اغاز پر؛
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز صدائے بہار کے ذمہ دار نے حوزات علمیہ کے نئے تعلیمی سال کے اغاز پر کربلائے معلی اور لبنانی حوزات علمیہ کے دروس خارج فقہ و اصول کو نٹ سائٹ سے براہ راست نشر کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 5830    تاریخ اشاعت : 2013/08/22