ٹیگس - مہمان نوازی
ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے گفتگو میں عراقی قوم اور حکومت کی جانب سے زائرین کی مہمان نوازی اور اربعین حسینی کے شاندار انعقاد کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 441505 تاریخ اشاعت : 2019/10/24