کفر

ٹیگس - کفر
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا :شیعہ سنی علماء امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441507    تاریخ اشاعت : 2019/10/26

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ صرف بیان کرنا انسان کے ایمان کا سبب نہیں ہوتا ہے کہا : بعض لوگ شیعہ اور اہل بیت (ع) سے محبت کا دعوا کرتے ہیں لیکن شاید ان کے دل میں ان عظیم ہستی کے سلسلہ میں ذرہ برابر بھی ایمان نہیں ہے بلکہ صرف مقام و منفعت اور امریکا اور برطانیہ سے مال حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435749    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

آیت ‌الله جوادی آملی کے نظر میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کفر کی اعلی ترین مراتب کو بیان کرتے ہوئے کہا : مومنین خداوند عالم پر ایمان رکھتے ہیں لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر غیر خدا پر انحصار کرتے ہیں کہ ایسے حالات میں ان کے ایمان کا رتبہ میانہ ہے اور شرک سے مشکوک ہے ، لیکن ان کا شمار مشرک میں نہیں کیا جائے گا اور ان کا توبہ خداوند عالم کے بارگاہ میں قبول کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7468    تاریخ اشاعت : 2014/11/11