یوم سیاہ

ٹیگس - یوم سیاہ
سید علی گیلانی نے کہا کہ جموں و کشمیر سے باہر مقیم تمام کشمیریوں سے درخواست کی کہ وہ بھارت کے قبضے کے خلاف مظاہرے کریں اور کشمیر کی حالت زار کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کروائیں۔
خبر کا کوڈ: 441511    تاریخ اشاعت : 2019/10/26

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438834    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438834    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ۱۱مئی ۲۰۱۳ کا دن ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، عوام کی امنگوں کا قتل ہوا، عوامی مینڈیٹ کے چوری ہونے کا ایک سال مکمل ہونے پر مجلس وحدت مسلمین ۱۱ مئی کو ملک گیر یوم احتجاج منائے گئی ۔
خبر کا کوڈ: 6741    تاریخ اشاعت : 2014/05/10