ٹیگس - اصغریہ اسٹوڈنٹس
چئیرمین اصغریہ تحریک:
انجینئر حسین شاہ موسوی نے کہا کہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت کی ضرورت ہے، دین اسلام کی توجہ اخلاقیات پر ہے، جب تک انسان کی عبادت عادت نہیں بنتی، انسان عبد نہیں بن سکتا، ہمیں تربیت کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 443493 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
خیرپور میرس پاکستان:
ورکشاپ میں قرآن فاؤنڈیشن کے رہنماء قاری سید حسنین رضوی اور قاری زاہد حسین کاظمی نے خصوصی شرکت کی اور موضوعاتی لیکچرز دیئے، چئیرمین اصغریہ تحریک انجنئیر سید حسین موسوی نے تجوید قرآن کی اہمیت اور افادیت کے موضوع پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 442190 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
اصغریہ خواتین کے زیر اہتمام؛
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی جانب سے جامعۃ الزہرا حیدراباد میں 3 روزہ مرکزی ورکشاپ بعنوان ’’سیرت امام علی(ع) نجات بشریت" منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 442074 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محسن علی اصغری کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف اے ایس او اور اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دیگر ملی جماعتوں کیجانب سے مذمتی بیان جاری کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 440621 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کا دو روزہ راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری م کی زیر صدارت کے جامع مسجد علیؑ بھٹائی نگر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 439538 تاریخ اشاعت : 2019/01/15