امام مھدی

ٹیگس - امام مھدی
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442478    تاریخ اشاعت : 2020/04/09

پاراچنار پاکستان میں گستاخ امام مہدی (ع) کیخلاف پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں مختلف مذاھب کے لیڈرز نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441562    تاریخ اشاعت : 2019/11/06

آیت الله سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے آئندہ کی امید کو الہی نعمت جانا ہے اور کہا : حضرت ولیعصر(عج) اسلامی قوم کے لئے ایک عظیم امید ہیں تا کہ مسلمان مایوس نہ ہوں اور اپنے آئندہ کی امید رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 435773    تاریخ اشاعت : 2018/05/01