Tags - امام حسن عسکری
آج عراق ، ایران ، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت اور ایام عزا کے آخری دن کی مناسبت سے مجالس عزا اور چپ تعزیئے نیز عماریوں کے جلوس برآمد کئے گئے۔
News ID: 441566    Publish Date : 2019/11/06

شہادت امام حسن عسکری (ع) کے لیے آنے والے زائرین کے راستوں پر تصحیح تلاوت کے پانچ اسٹال لگایے گیے تھے۔
News ID: 437668    Publish Date : 2018/11/17

فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پوری دنیا میں شیعہ اور اہل بیت کے چاہنے والوں میں حزن و غم کا عالم ہے اسی مناسبت سے گھروں ، امامبارگاہوں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
News ID: 437663    Publish Date : 2018/11/15