راجہ ناصر عباس

ٹیگس - راجہ ناصر عباس
علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی ہدایت پر پورے ملک میں 12 سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منایا جائے گا جس میں تمام اہل تشیع اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اور عہدیدار اپنے اہلسنت بھائیوں کے جلوسوں میں شریک ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441578    تاریخ اشاعت : 2019/11/09

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ دہشگردوں نے ایک مرتبہ پھر حملے کرکے قوم میں مایوسی پھیلانے کی کوشش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437750    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے پاراچنار کی حالیہ دھشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: دہشتگردی کیخلاف کوئی واضح پالیسی نہ دینا نواز حکومت کی ناکامی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5714    تاریخ اشاعت : 2013/07/27