ٹیگس - عالمی اتحاد امت کانفرنس
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 441619 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
عالمی اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء نے اتوار کے روز تہران میں قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی اس میں ایران کی سیاسی عسکری قیادت، مسلم سفراء بھی شریک تھے ۔
خبر کا کوڈ: 437742 تاریخ اشاعت : 2018/11/25