ٹیگس - مستقبل
حجت الاسلام والمسلمین مهدیان:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے طلاب کی موجودہ بنیادی مشکلات میں ان کے نامعلوم مستقبل کو معشیتی مشکلات سے بالاتر جانا اور کہا: مشکلات پرغلبہ پانے کے لئے ہمیں مناسب اقدام و پروگرام بنانے اور غور و فکر کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441663 تاریخ اشاعت : 2019/11/25
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فاٹا کا قومی دھارے میں انضمام خوش آئند ہے فاٹا کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ہندوستان وافغانستان کی ایما پر فاٹا ریفارمز بل کی مخالفت کرنے والے وطن عزیز کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436063 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کو طاقتور بنائے جانے کا عمل جاری رکھے جانے کی ضرورت زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8764 تاریخ اشاعت : 2015/11/30