ٹیگس - مجمع علماء
ھندوستان:
آج مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی دو سالہ عبوری کمیٹی کی جانب سے اجلاس بلایا گیا ان دو سالوں میں اس عبوری کمیٹی نے تین اہم کام انجام دیے ایک زیادہ سے زیادہ اراکین کو اس مجمع میں شامل کیا گیا جس میں تمام اراکین کسی طے شدہ فیصلے پر قربان نہیں ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 441664 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
مجمع علماء لبنان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام احمد شوقی الامین نے حزب اللہ لبنان اور دھشت گرد گروہ داعش کے مابین ہونے والی جنگ کی جانب اشارہ کیا اور کہا: لبنان کی سرزمین کو داعش کا قبرستان بنا دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7342 تاریخ اشاعت : 2014/10/08