Tags - علامہ قاضی نیاز حسین نقوی
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
علماء سے گفتگو میں وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ مقدسات دین کے دفاع پر بہادر نوجوان عمر الیاس کو سلام پیش کرتے ہیں، اس کے عظیم کارنامے کی عالَم اسلام قدردانی کرے، ناروے حکومت اس کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے۔
News ID: 441671 Publish Date : 2019/11/26