چوری

ٹیگس - چوری
امریکا نے ۲۰۰۰۰۰(دولاکھ) ماسک بردار کشتی کو جس کی جرمن نے تھائی لینڈ سے خریداری کی تھی چوری کرلیا، برلین: عالمی بحران کے دور میں بھی اس طرح کے وحشیانہ طریقہ کار سے استفادہ نہیں کرنا چاہئے، امریکا، یوروپ کے اپنے اتحادیوں سے ہرگز اس طرح کا برتاو نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 442451    تاریخ اشاعت : 2020/04/06

یمن سے ایسی خبریں آرہی ہیں کہ اس ملک کے مظلوم اور محصور عوام کے لئے فراہم کی جانے والی بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحادی فوجی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439542    تاریخ اشاعت : 2019/01/16