عفو و بخشش

ٹیگس - عفو و بخشش
حضرت آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ایثار و فداکاری انسانی حیات کی کامیابی کا سبب ہوتی ہے کہا: ہم سبھی خدا کی بخشش کے نیازمند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442716    تاریخ اشاعت : 2020/05/13

حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر خدا کی بخشش کے شامل حال ہونا ہے تو خود بھی بخشش کریں کہا: فداکاری اور گذشت کا مطلب یہ کہ اگر کسی نے ہمارے حق میں برائی کی ہے تو دل میں اس کا کینہ نہ رکھیں بلکہ اسے معاف کردیں۔
خبر کا کوڈ: 442705    تاریخ اشاعت : 2020/05/12

تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے غربیوں کی جیب سے ملک چلانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دیندار اور دینی امور پر توجہ دینے والے حکام کی سخت ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441716    تاریخ اشاعت : 2019/12/07