علمائے دین

ٹیگس - علمائے دین
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یاد دہانی کی: امام رضا(ع) نے روایت میں تقوے کو واجبات پر عمل اور محرمات سے دوری بیان کیا ہے، نیز امیرالمؤمنین علی(ع) نے تقوے کی چار بنیادیں قرار دی ہیں کہ وہ خدا کا خوف، قران کریم پر عمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441730    تاریخ اشاعت : 2019/12/09

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کے علمی اور تہذیبی وقار کو بحال کرنے کے لیے عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرور ت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435904    تاریخ اشاعت : 2018/05/13