حجت الاسلام محمد علی صابری

ٹیگس - حجت الاسلام محمد علی صابری
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری:
اصغریہ تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شہزاد رضا نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میں آپ کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، انقلاب اسلامی و ولایت فقیہ کا دفاع، فکری انحرافات کی مخالفت، مرد و زن کیلئے نماز جماعت کا بھرپور اہتمام آپ کے نمایاں کارنامے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441750    تاریخ اشاعت : 2019/12/13