حجت الاسلام احمد الصافی

ٹیگس - حجت الاسلام احمد الصافی
آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام احمد الصافی نے اس ھفتہ شھر کربلائے معلی میں نماز جمعہ کے خطبہ میں عراق کی اصلاحات کو داعش سے جنگ کرنے سے بھی زیادہ سنگین بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 441757    تاریخ اشاعت : 2019/12/14