ٹیگس - عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم:
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441760 تاریخ اشاعت : 2019/12/15
عراق کے وزیر اعظم :
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا : موصل کے قریب اہم شہر القیارہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422854 تاریخ اشاعت : 2016/08/26