ٹیگس - ممتا بنرجی
ھندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران کہا ہے کہ ان کی ریاست میں یہ قانون ان کی لاش پر سے گزر کر ہی لاگو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441771 تاریخ اشاعت : 2019/12/17
ممتا بنرجی:
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندوؤں پر بھی حملہ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436346 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ :
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428949 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ :
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428949 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
ممتا بنرجی :
ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427485 تاریخ اشاعت : 2017/04/13