ٹیگس - NRC اور CAA
NRC اور CAA کے خلاف، حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب کی جانب سے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں منعقد ہونے ہونے والے احتجاجی جلسہ میں میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441777 تاریخ اشاعت : 2019/12/18
ھندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران کہا ہے کہ ان کی ریاست میں یہ قانون ان کی لاش پر سے گزر کر ہی لاگو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441771 تاریخ اشاعت : 2019/12/17