ٹیگس - شہریت ترمیمی بل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے لیے درد سر بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442168 تاریخ اشاعت : 2020/02/24
شہریت کے قانون کے ترمیمی بل کے ایوان زریں و ایوان بالا میں پاس ہونے کے بعد جیسے ہی صدر جمہوریہ نے اس پر دستخط کر کے اس قانون کو منظوری دی ویسے ہی پورے ہندوستان بھر کے سیکولر و انصاف پسند حلقے میں ایک بے چینی کی لہر دوڑ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441803 تاریخ اشاعت : 2019/12/23
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری:
مودی اور شاہ، ھندوستانی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے بجائے ایک انتہا پسند ہندو کا کردار ادا کررہے ہیں
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری نے متنازعہ مسلم مخالف ھندوستانی شہریت ترمیمی ایکٹ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: مودی اور شاہ، ھندوستانی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے بجائے ایک انتہا پسند ہندو کا کردار ادا کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441774 تاریخ اشاعت : 2019/12/17